سلسلہ عالیہ کی چند عظیم ہستیاں

حضرت خواجہ فقیر صوفی محمد مخلص الرحمن شاہؒ

حضرت خواجہ فقیر صوفی محمد نبی رضا شاہؒ

حضرت خواجہ فقیر صوفی محمد عنایت حسن شاہؒ

حضرت خواجہ فقیر صوفی محمد حسن شاہؒ

حضرت خواجہ فقیر صوفی محمد نقیب ﷲ شاہؒ

حضرت خواجہ فقیر صوفی محمد عظمت ﷲ شاہؒ

حضرت خواجہ فقیر صوفی محمد بشیر احمد شاہؒ

حضرت خواجہ فقیر صوفی محمد جلیل الرحمن شاہؒ
مرشد پاک
حضرت خواجہ فقیرصوفی دوست محمد شاہ مدظلہ علیہ

مرشد پاک حضرت خواجہ فقیر صوفی دوست محمد شاہ صاحب مدظلہ علیہ نقیبِ عرفان کی سات جلدوں کے مصنف ہیں جن کی بدولت علمِ معرفت کو سالکین کے لئے انتہائی آسان کر دیا گیا- قیامت تک راہ خدا پر چلنے والوں کے لئے علمِ تصوف کو نہایت عام فہم کر دیا-
نقیبِ عرفان کی تعلیم کا نچوڑ تصورِ شیخ ہے- اسی لئے قبلہ مرشدی نے تصورِ شیخ کی اہمیت کو اجاگر کیا- قبلہ خضور فرماتے ہیں کہ تصور شیخ عارفین کا وظیفہ ہے اور ہر قفل کی چابی ہے-
تصور معرفت کی ہے شرط یارو
سوائے تصور نہ اپنا مغز مارو
صاحبزادگان حضور

حضرت صوفی تاج محمد شاہ صاحب

حضرت صوفی یار محمد شاہ صاحب

حضرت صوفی طاہر محمد شاہ صاحب
